by admin | Dec 29, 2024 | Amazing
جن لڑکیوں کا نام ناصرہ ہے۔ ان کے لئے آج اس ویڈیو میں بہت ہی زبردست وظیفہ اورانفارمیشن شیئر کی جائے گی۔ جیسے کہ ناصرہ نام کی لڑکیوں کا لکی نمبر کیا ہوتا ہے؟ ان کا لکی پتھر یعنی Stone کون سا ہے۔ ان کے لئے بہترین کلر کون سے ہیں؟ جنہیں پہننے سے وہ زیادہ پرکشش نظر آئیں...
by admin | Dec 21, 2024 | Amazing
بہت سارے افراد اس بات سے انجان ہیں کہ نظر بد لگنے سے خدانخواستہ جان بھی جاسکتی ہے۔ اور یہ بات ہم نہیں کہہ رہے بلکہ کتاب طب الائمہ میں حضرت امام جعفر صادق ؑ فرماتے ہیں کہ اگر تمہارے لئے قبروں کو کھولا جائے تو تمہیں پتہ لگے اکثر لوگ نظر بد لگنے کی وجہ سے مرے ہیں۔ پس جس...
by admin | Dec 18, 2024 | Amazing
رسول اللہ ﷺ کے زمانے میں کوئی آدمی بیٹھا ہوا ایک دم مر گیا تو کسی نے کہا کیا اچھی موت مرا ہے نہ کوئی بیماری دیکھی اور نہ کچھ جان نکلنے کی تکلیف ہوئی۔ حضور ﷺ کو جب اس کا یہ کہنا معلوم ہوا توآپ ﷺ نے اس آدمی سے فریاما کہ تیرے پاس کیا ثبوت ہے کہ اچانک ایک دم مرنے سے اس کو...
by admin | Dec 13, 2024 | Amazing
۱) رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: جس نے دن بھر میں مجھ پر ہزار بار درود پاک پڑھا۔ وہ مرے گا نہیں جب تک کہ جنت میں اپنی آرام گاہ نہ دیکھ لے۔ ۲) جسے کوئی مشکل پیش آئے اسے مجھ پر کثرت سے درود پڑھنا چاہیے کیونکہ مجھ پر درود پڑھنا مصیبتوں اور بلاؤں کو ٹالنے والا ہے۔ ۳) جسے یہ پسند...
by admin | Dec 3, 2024 | Amazing
حضرت امام رضا ؑ کے روضہ مبارک پر دعا کروانے کے لئے نام لکھوائیں اس موضوع میں آپ سے حضر ت امام رضا ؑ کے دس خوبصورت اقوال مبارک شیئر کریں گے۔اور موضوع کے آخر میں آپ کو بتایا جائے گا کہ حضرت امام رضا ؑ کے روضہ مبارک پر ہونے والی دعامیں آپ کیسے شامل ہوسکتے ہیں۔اس لئے...