by admin | Oct 26, 2024 | Farman
۱۔ نرمی جس چیز میں بھی ہوگی اس کو بلند کردے گی اور جس چیز سے کھنچ لی جائے گی تو اسے پست کردے گی۔ ۲۔ جو بغیر علم کے لوگوں کو فتویٰ دے اس پر فرشتے لعنت کرتے ہیں۔ ۳۔ مریض کی عیادت کرنے والا واپس آنے تک جنت کے باغ میں رہتا ہے۔ ۴۔ سب سے افضل صدقہ روٹھے ہوئے لوگوں میں صلح...