Nasal Dar Nasal Chalne Walay Jadu Ka Ilaj

نسل درنسل چلنے والے جادو کا علاج جادو برحق ہے جادو کا وار نبی اکرم ﷺ پر بھی ہوا۔ اور آج کے اس دور میں حسد اور جلن کا عنصر بہت ہے۔ کوئی آپ کی ترقی اور خوشحالی کو دیکھ کر خوش نہیں ہوتا۔ بظاہر خوش نظر آنے والے لوگ ہی آپ کی پیٹھ پیچھے آپ سے حسد اور جلن رکھتے ہیں۔ جو اس حد...