اگر آپ ایسے ماحول میں کام کرتے ہیں یا رہتے ہیں۔ جہاں پر آپ کو بلاوجہ باتیں سنائی جاتی ہیں۔ آپ جواب نہیں دے پاتے اور دوسروں کی تنقید کا نشانہ بنتے رہنے کی وجہ سے پریشان ہوجاتے ہیں۔ اپنی ذہنی صحت خراب کر بیٹھے ہیں۔ آپ نہیں جانتے کہ ایسے لوگوں کو کیسے ہینڈل کرنا ہے کہ لڑائی جھگڑا بھی نہ ہو اور آپ کا جواب بھی ایسا ہو کہ تنقید کرنے والے آئندہ آپ کے سامنے بات کرنے کی جرات نہ کر پائیں تو آپ کو ایسی ہمت اور ایسی جرات دے گا اللہ کا یہ پاک اسم مبارک یا جبار، یا قھار، یا اللہ۔ ان اسمائے الٰہی کو آپ نے اسی ترتیب کے ساتھ پڑھ لیا کرنا ہے۔ اور کوشش کرنی ہے کہ اس شخص سے آمنا سامنا ہونے سے پہلے ہی پڑھ لیا جائے۔ اس لئے بہتر یہی ہے کہ بستر پر لیٹے ہوئے آنکھ کھلتے ہی اسے21 بار پڑھ لیا جائے۔ اگر وہ شخص آپ پر جادو بھی کروانے کی کوشش کررہا ہے تو اس بارے میں راہنمائی کے لئے وٹس اپ پر رابطہ کریں۔
Female: 0321-7970893
Male: 0323-4028555